فلم | جشن میلاد میں قاری محمود شحات کی تلاوت

IQNA

7:44 - November 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3508464

فلم | جشن میلاد میں قاری محمود شحات کی تلاوت

تہران(ایکنا) مصری قاری شحات انور نے جشن میلاد النبی(ص) خوبصورت تلاوت کی ہے۔

فلم | جشن میلاد میں قاری محمود شحات کی تلاوت

جشن میلاد رسول اسلام(ص) مصر کے شہر «بِلبَیس» کے علاقے «میت جابر» منایا گیا جسمیں قاری محمود شحات انور نے سوره کهف و طه کی بعض آیات کی تلاوت کی۔

مصری قاری کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو حاضر خدمت ہے:

ویڈیو کا کوڈ

3933607

نظرات بینندگان
captcha